لاہور(سپورٹس رپورٹر)کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو شکست دیدی۔انگلینڈ نے 104 رنز کا ہدف 2 وکٹ پر حاصل کر لیا۔انگلینڈ کے برینڈن کارس پلیئر آف دی میچ قرار پائے۔ نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز میں 348 اور 254 رنز بنائے تھے جبکہ انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 499 رنز بنائے تھے۔
کرائسٹ چرچ ٹیسٹ: انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 8وکٹوں سے شکست دیدی
Dec 02, 2024