الخدمت پاکستان میں 45ہزار سے زائد فری ویل چیئر ز فراہم کر چکی:ذکر اللہ مجاہد 

Dec 02, 2024

لاہور ( خصوصی نامہ نگار )قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی ذکر اللہ مجاہد نے کہا الخدمت فانڈیشن پورے پاکستان میں 45ہزار سے زائد فری ویل چیئر ز فراہم کر چکی ہے۔ہم اس بات کا اعلان کرتے ہیں پورے پاکستان میں کوئی بھی معذور فرد جس کو ویل چیئر چاہئے ہوگی ان کے گھروں میں ویل چیئر ز دیں گے۔

مزیدخبریں