تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث 9پروازیں منسوخ

Dec 02, 2024

 لاہور(آئی این پی )تکنیکی اور آپریشنل وجوہات  کے باعث  اتوار کو کراچی سے روانہ ہونے والی نو پروازیں منسوخ جبکہ  ایک تاخیر کا شکار ہوگئی ۔ تکنیکی اورآپریشنل وجوہات کے باعث  بحرین جانے والی گلف ایئر کی پروازجی ایف 753،  بحرین جانے والی گلف ایئر کی پروازجی ایف 753منسوخ ہوگئیں۔ 

مزیدخبریں