پشاور، شوہر نے بیوی کو بجلی  کا کرنٹ لگا کرمار ڈالا

 پشاور(آئی این پی )خیبرپی کے میں پبی کے علاقے بانڈہ شیح اسماعیل خیل میں چار بچوں کی ماں کو انتہائی بے دردی کے ساتھ قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق شوہر نے مبینہ بجلی کا کرنٹ دے کر قتل کیا، مقتولہ کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے میاں راشد حسین ہسپتال پبی منتقل کر دی گئی۔ 

ای پیپر دی نیشن