ٹانک: بارش  سے کمرے کی چھت گرگئی،ملبے تلے دب کر 3 افراد جاں بحق

ٹانک (این این آئی)ٹانک میں بارش کی وجہ سے ایک مکان کے کمرے کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ڈپی پی او کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ٹانک کے نواحی گاؤں میں بارش کی وجہ سے کمرے کی چھت گرنے کا واقعہ پیش آیا۔ڈپی پی او نے بتایا کہ چھت گرنے کی وجہ سے 3 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ڈپی پی او کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں باپ، بیٹا اور بیٹی شامل ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن