کراچی‘ سی ویو پر آئل ریفائنری کے  پائپ میں لیکج، تیل سڑک پر پھیل گیا

کراچی (این این آئی)کراچی میں سی ویو پر آئل ریفائنری کی پائپ لائن میں لیکج کے باعث فرنس آئل سڑک پر پھیل گیا تاہم کچھ دیر بعد لائن کی مرمت کردی گئی۔ ایس ایس پی ساؤتھ کے مطابق سی ویو روڈ پر ریفائنری کی لائن میں لیکج صبح 6 بجے ہوئی تھی۔

ای پیپر دی نیشن