سعودی عرب میں بغیر ڈرائیور میٹرو ٹرین سروس عوام کیلئے کھول دی گئی

 جدہ (نیٹ نیوز) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں میٹرو سروس کے دروازے آخر کار عوام کے لیے کھول دئیے گئے ہیں۔ رائل کمیشن فار ریاض سٹی کے مطابق بغیر ڈرائیورز کے چلنے والی میٹرو ٹرینوں کی 1، 4 اور 6 نمبر لائنوں کو عوام کے لیے کھولا گیا ہے جبکہ 2 اور 5 نمبر کی لائنیں 15 دسمبر تک فعال ہو جائیں گی۔

ای پیپر دی نیشن