کراچی (آئی این پی )سندھ رینجرز اور کسٹم انفورسمنٹ کی جانب سے کھارادر کے علاقے بولٹن مارکیٹ یوسف پلازہ میں مشترکہ آپریشن کے دوران 10 کروڑ روپے مالیت کی نان نان کسٹم پیڈ اشیا برآمد کرلی گئیں۔تفصیل کے مطابق سندھ رینجرز اور کسٹم انفورسمنٹ کا سمگلنگ کی روک تھام کے لیے آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے۔