سعودی عرب، دہشت گرد تنظیم میں شمولیت کی پاداش میں دو ملزموں کے سرقلم

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ دو مقامی باشندوں کی دہشت گرد تنظیم میں شمولیت پر دی گئی سزائے موت پر عمل درآمد کرتے ہوئے ان کے سر قلم کردیے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن