فتح محمد قریشی ڈائریکٹر ،نفیسہ حامد ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب تعینات

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) اعلیٰ بیوروکریسی میں تقرر ، و تبادلے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ بیس کے آفسر فتح محمد قریشی کو ڈائریکٹر نیب تعینات کردیا گیا ہے۔گریڈ انیس کی افسرنفیسہ حامد کو ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب تعینات کردیا گیا ہے ۔دوںافسران کی تعیناتی تین سال کے لیئے کی گی ہے۔

ای پیپر دی نیشن