امریکہ میں سوشل میڈیا سٹارنک ڈیجی وانی  نے 11فٹ لمبا کپ بنا کر  عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا

Dec 02, 2024

نیویارک (نیٹ نیوز) امریکہ کے شمال مشرقی علاقے میساچوسٹس میں سوشل میڈیا سٹار نک ڈیجی وانی نے11 فٹ لمبا کافی کا کپ بنا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ معروف شیف اور سوشل میڈیا انفلوئنسر نے حال ہی میں دنیا کا سب سے بڑا کافی کا کام بنایا جس میں 276 گیلن کافی کی گنجائش تھی۔ 

مزیدخبریں