آج کل بنی نوع انسان کو تین چیزوں کی ضرورت ہے۔ کائنات کی روحانی تعبیر، فرد کی روحانی آزادی اور روحانی بنیادوں پر انسانی سوسائٹی کو ارتقا پذیر بنانے والے اساسی اور عالمگیر اصول۔
(علامہ اقبال کے خطبہ ’’اسلام کی تعمیر میں
اصول حرکت‘‘ سے اقتباس)
فرمودہ اقبال
Dec 02, 2024