فرمان قائد

Dec 02, 2024

قائداعظم نے فرمایا

جہاں تک دو قومی نظریئے کا تعلق ہے یہ کوئی نظریہ نہیں ہے بلکہ ایک حقیقت ہے۔ ہندوستان کی تقسیم اسی بنیاد پر ہوئی ہے۔ 
(ایک غیر ملکی نامہ نگار مسٹر ہوپر سے
 انٹرویو 25 اکتوبر 1947ء)

مزیدخبریں