ابوظہبی (نوائے وقت رپورٹ) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔ سعودی ولی عہد 3 سال بعد یو اے ای کے دورے پر آئے ہیں۔ سعودی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ولی عہد نجی دورے پر یو اے ای گئے ہیں۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 3 سال بعد امارات پہنچ گئے
Dec 02, 2024