خوارج ملک و انسانیت کے دشمن ،جلد اپنے انجام کو پہنچیں گے، ایاز صادق

 اسلام آباد(خبرنگار)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا خیبر پختونخواہ کے علاقہ بکا خیل اور شگئی میں آپریشنز کے دوران بڑے پیمانے پر خوارج کو جنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین ہیش کیا ہیاسپیکرںے آپریشن کے دوران کیپٹن محمد زوہیب اور سپاہی افتخار حسین کے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا اسپیکر کا کیپٹن زوہیب الدین اور سپاہی افتخار حسین کی شہادت پر خراج عقیدت پیش کیا ہے اسپیکرنے شہداء￿  کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے شہداء￿  کے اہلخانہ کے غم اور دکھ میں برابر کا شریک ہوں سیکیورٹی فورسز کے جری جوانوں نے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے لازوال قربانیاں دی ہیں قوم کے بہادر سپوتوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی خوارج ملک و انسانیت کے دشمن ہیں وہ جلد اپنے انجام کو پہنچیں گے پاکستان کے خلاف ناپاک عزائم رکھنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گاپوری قوم سیکیورٹی فورسز کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے خوارج کی مذموم کاروائیاں دہشتگردی کے خلاف قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتیں اسپیکر کی اللہ تعالیٰ سے شہداء￿  کے درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی

ای پیپر دی نیشن