ٹیکسلا(نمائندہ نوائے وقت)تحصیل ٹیکسلاکے مشہورگاوںموضع بدھوواہ کینٹ کی مشہورشخصیات عا صم زمردخان،فیصل شہزادپٹواری،محمودعلی کے چچاز ادبھائی اورملک محمداکرم خان کے صاحبزادے بلند اکرم خان رشتہ ازدواج میںمنسلک ہو گئے، موضع بدھوکے علاقہ میںتمام آبادیوںمیںہرمکان پر مشترکہ چراغاںکرکے مسلسل ایک ہفتہ تک شادی کی خوشی میںرونقیںبکھیردی گئیں،موضع بدھو،بجاڑ، ملپور،گڑھی افغاناںسمیت جڑواںدیہاتوںکے ھزاروںعوام نے وسیع پنڈال میںمنعقدکی گئی پروقا ردعوت ولیمہ کی تقریب میںشرکت کی،سابق وفاقی وزیرغلام سرورخان،سابق ایم این اے منصورخان ،سابق ایم پی اے عمارصدیق خان،محمدسفیرخان، سادات فاونڈیشن کے چیئرمین سیدنذرحسین شاہ، ٹھیکیدارحاجی ملک محمدسلیم آف ڈھوک نادر،صدا قت علی خان برہان،چیئرمین حسن فردوس کشمیری ،ٹھیکیدارمیرحسرت بلال،حاجی سیدچن شاہ کاظمی، سیدھارون شاہ کاظمی،حافظ ملک محمدشبیرآف ڈھوک دراب،حاجی محمدفیاض خان تنولی،حاجی ملک نصیر الدین،راجہ سرفرازاصغر،ملک پرویز،آغاشیرازاحمد ،پی ٹی آئی کے سرکردہ رہنماء عبداللہ خان تنولی،حاجی شیخ صوفیان مسعود،ڈاکٹرملک محمداقبال،ٹھیکیدارر ضو ان سلیم،میروحیدمرتضی،بلال اقبال خان جوہد،یو نین کونسل ٹھٹھہ خلیل کی مشہورشخصیت ملک رحمت نوا زبابر،پی ٹی آئی کے نظریاتی رہنماء سردارخیراللہ خا ن،ملک احتشام اقبال،سردارآصف خان جلالہ بانیا ں،ملک نزاکت آف بھوئی گاڑ،معاون خصوصی حا جی ذوالفقاراعوان،محمدموسی خان،سیداظہرشاہ فقیر ،خضرمحمودبٹ،سیدآصف حسین شاہ،کامرہ شریف کے گدی نشین پیرسیدعباس شاہ،بیرسٹرکاشف حسین شاہ،سابق ناظم ملک ایازمحمود،زوہیب نعیم حسن شاہ ،شہبازشاہ،وقاص شاہ،علی شاہ،میرحسن طارق،الحا ج شیخ سفیراحمد،مشتاق خان آف حصار،حاجی ملک چن زیب صراف،سیدعمارشاہ نمبردار،انجمن پٹواریا ںکے صدرملک نسیم حیدرالمعروف باوجی،سمیت یونین کونسل کے ناظمین،نائب ناظمین،بلدیاتی کونسلران اورکاروباری شخصیات نے کثیرتعدا د میں شرکت کی،مرکزی استقبالیہ میںحاجی ملک اظہریو سف آف ٹیکسلا،قاری آفتاب احمدآف کامرہ،محمود علی،عاصم زمردخان،فیصل شہزادپٹواری،غلام فرید پٹواری،خان موسی خان،سیدوقاص علی شاہ آنے وا لے مہمانوںکاخیرمقدم کرتے رہے،موضع بدھوگا وںکے وسیع پنڈال میںبلنداکرم خان کی دعوت ولیمہ بہترین انتظامات کی وجہ سے علاقہ بھرکی بہت بڑی شاندارتقریب کاروپ دھارگئی۔
ملک محمداکرم خان کے صاحبزادے بلندخان کی دعوت ولیمہ کی تقریب
Dec 02, 2024