چوہدری ریاض کی وفات پر فاتحہ خوانی 

 کلرسیداں(نامہ نگار)آزادکشمیر حکومت کے وزیر راجہ محمد صدیق،مسلم لیگ ن کے پارلیمانی سیکرٹری راجہ اسامہ سرور رکن پنجاب اسمبلی راجہ صغیر احمد،شیخ سلیمان شمسی،شیخ شعور قدوس، چوہدری شفقت محمود،چوہدری توقیراسلم و دیگر نے چوآخالصہ جا کر مسلم لیگ ن چوآخالصہ کے صدر چوہدری وقاص گجر اور دبئی میں مقیم معروف کاروباری چوہدری ابرار احمد سے ملاقات کی اور ان کے بہنوئی چوہدری محمد ریاض کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔

ای پیپر دی نیشن