مری (نامہ نگار خصوصی)مری یو سی دریاگلی گاؤں کھنی تاک ڈھوک گنجاباڑی میں فری میڈیکل ائی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ستر سے زاہد مرد خواتین اور بچوں کا ائی سپیشلسٹ نے مریضوں کا معائنہ کیا اور مفت ادویات فراہم کیں۔ایسے میں ادریس عباسی یامین عباسی اور خضر عباسی ساکنان گنجاباڑی حال مقیم امریکہ نے میڈیکل کیمپ کے لیے خصوصی تعاون کیا۔دیول اوسیاہ نمب دہلہ کڑبگلہ روات اوچھاہ کشمیری بازار اور ملحقہ علاقوں کیلئے فری میڈیکل کیمپ لگائے جائیں گے ۔