نعیم ملک کی اہلیہ ، نتقال کرگئیں، حکیم  سید محمد محمود سہارنپوری کا اظہار تعزیت

 اسلام آباد(نامہ نگار) چیئرمین حکیم سرو سہار نپوری فانڈیشن حکیم سید محمد محمود سہارنپوری اور حکیم سید حسین محمود سہارنپوری کے مرحوم چچا سید سعود ساحر کے برادر نسبتی محمد نعیم ملک کی اہلیہ ، ندیم ملک اور وسیم ملک کی والدہ ریٹائرڈکرنل سید احمد سعود اور سید عمر فاروق کی ممانی جان کا انتقال ہوگیا ۔ جنازہ بعد نماز عصرنمازِ جنازہ حکیم سید محمد محمود سہارنپوری نے جامعہ مسجد نور ڈی ایچ اے ٹو اسلام آباد میں پڑھایا ۔ جنازے میں  سیاسی ،سماجی ،عوامی ، طبی اور درس و تدریس سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی ۔

ای پیپر دی نیشن