ملک تیمورمسعود، سردار سلیم خان کی انیس شہزادستی کے والد سے تعزیت

مری(نمائندہ خصوصی)گذشتہ روز شہید کوہسار انیس شہزادستی کے گھر پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب کے صدر ملک تیمورمسعود،سابق ناظم ضلع مری سردارمحمدسلیم خان،سینئر نائب صدر پی ٹی آئی شمالی پنجاب سردارمنصور خان،تحصیل مری کے صدر راجہ ہارون محفوظ،جنرل سیکرٹری مری صفدرزمان ستی،پی ٹی آئی تحصیل مری کے جنرل سیکرٹری وحیدعباسی،جنرل سیکرٹری کوٹلی ستیاں حاجی شمیم ستی،سیکرٹری انفارمیشن طارق ستی اوردیگر رہنماں اورمعززین علاقہ نے حاضری دی شہید کے والد  سفارش ستی سے ملاقات کی اورمرحوم کے درجات کی بلندی کی دعا کی ۔

ای پیپر دی نیشن