علاقہ چھچھ تحصیل حضرو کا اعزاز 

 حضرو (نمائندہ نوائے وقت)علاقہ چھچھ تحصیل حضرو کا اعزاز ممتاز ماہر تعلیم ہر دلعزیز آفیسر اور بوائز ہائی سکول حضرو کے پرنسپل الطاف حسین ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (DEO) سیکنڈری اٹک تعینات حضرو علاقہ چھچھ کی ممتاز علمی ،ادبی ،سماجی و سیاسی شخصیات سمیت ایپکا ضلع اٹک کے راہنماؤں یاسر خان علی زئی،ملک زاہد محمود، شیر بہادر خٹک،حافظ ابوبکر شاہد،چوہدری اشفاق احمد ،ہمایوں خان، طارق عبداللہ،منصور الحق اور ممتاز مذہبی و سیاسی شخصیا ت میں مولانا مسعود اختر ضیاء ،قاری محمد ابراہیم، سا بق چیئرمین نزاکت خان، نزاکت حسین اور دیگر نے الطاف حسین کی تقرری کو علاقہ چھچھ کے لئے با عث اعزاز قرار دیتے ہوئے مسرت کا اظہار کیا اور ا نہیں ذمہ داری سنبھالنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن