حاجی محمد یٰسین کی اہلیہ  کے انتقال پر اظہار افسوس

Dec 02, 2024

بیول (نامہ نگار) چیئرمین زکو کمیٹی بیول حاجی محمد یٰسین کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار افسوس مسلم لیگ یوتھ وِنگ کے صوبائی رہنما و میڈیا ایڈوائزر گوجرخان بار ایسوسیشن شیخ طارق محمود سیٹھی اور راجہ محمد عارف نہ سماجی شخصیت چئیرمین زکو کمیٹی بیول حاجی محمد یسین کی اہلیہ اور نعمان کی والدہ کے انتقال پر احسوس کا اظہار کیا۔

مزیدخبریں