ضیغم عباس  انتقال کر گیا

بوچھال کلاں(نامہ نگار) ونہار پریس کلب کے سیکرٹری انفارمیشن اور معروف سوشل ورکر ملک افتخار بزمی کا جواں سالہ بیٹا ضیغم عباس  انتقال کر گیا مرحوم کی نماز جنازہ ان کے آبائی قبرستان موضع بھلیال میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی ادبی اور صفیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان موضع بھلیال میں سپرد خاک کر دیا گیا پروفیسر ملک عظمت علی اور ونہار پریس کلب کے صحافیوں ریاض احمد ملک ، ملک پرویز ، ملک نذر حسین عاصم ، ملک زین عظمت، ملک حفیظ دھرکنہ، ملک ارشاد شہال حاجی ملک عرفان ، ملک شاہد نجمی ، اور راجہ نثار احمد نے لواحقین سے تعزیت اور مرحوم کے بلنددرجات کے لئے دعا کی۔ 

ای پیپر دی نیشن