چرس اور 2 پستول معہ ایمونیشن برآمد

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹرسے)تھانہ سنبل ،تھانہ انڈسٹریل ایریا ،تھانہ کرپا اور تھانہ بہارہ کہو پولیس ٹیموں نے ملزمان صابر علی،گل علی شاہ، آصف،شاہد ،کاشف، علی اور مبشر احمد کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 1350 گرام چرس اور 02عدد پستول معہ ایمونیشن برآمد کرلیالئے گرفتار ملزمان کے خلا ف مقدما ت درج کر کے مزید تفتیش جاری ہیجبکہ اشتہاری، عدالتی اور عادی مجرمان کی گرفتاری کے لیے جا ری خصوصی مہم کے دوران سنگین جرائم میں ملوث 05 مجرمان کی گرفتار ی بھی عمل میں لائی گئی ۔

ای پیپر دی نیشن