راولپنڈی(جنرل رپورٹر)آج دو دسمبر 2024 کو پنجاب ارٹس کونسل راولپنڈی میں ڈرامہ تھری ایڈیٹ پیش کیا جائے گا کھیل کے پروڈیوسر ظہور احمد شاہ ڈائریکٹر شہزاد پپو رائٹر یار محمد خان ہے مہمان خصوصی پارلیمانی سیکرٹری کلچر اینڈ انفارمیشن پنجاب ، ایم پی اے شازیہ رضوان صاحبہ ہوں گی دو دسمبر شام چھ بجے پنجاب آرٹ کونسل راولپنڈی میں ایک فیملی سٹیج ڈرامہ تھری ایڈٹ پیش کیا جا رہا ہے اس کھیل کے پروڈیوسر ظہور احمد شاہ ڈائریکٹر شہزاد پپو رائٹر یار محمد ہے اس کھیل میں پاکستان ٹی وی کے نامور فنکار نواز انجم پہلی بار پنجاب اٹھ کونسل راولپنڈی میں پرفارم کریں گے اس کے علاوہ یوٹیوب سرائیکی کے سینیئر ارٹسٹ نمبردار پہلی بار راولپنڈی اٹھ کونسل میں پرفارم کرنے کے لیے ا رہے ہیں جبکہ دیگر نمایاں اداکاروں میں پاکستان ٹیلی ویژن کے سینیئر ارٹسٹ ذلکرنین حیدر ، حمید بابر ، شہزاد پپو، رضوانہ خان ٹک ٹاکر سمیرہ راجپوت، صوفیہ علی شمس النسا ،سائمہ رحمان، انجم عباسی، فلم سٹار فاروق جانی ممتاز ممتاز کوڈو ڈرامے میں پرفارم کریں گے