اشتہاری گرفتار

 راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹرسے)تھانہ صدر بیرونی پولیس نے قتل و اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتارکر لیاپولیس کے مطابق ملزم زبیر نے زمین کے تنازعے پر ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے آصف کو قتل اور عمر کو زخمی کر دیا تھا واقعہ کا مقدمہ اگست 2020 تھانہ صدر بیرونی میں درج کیا گیا تھا ملزم کے تین ساتھی قبل ازیں گرفتار ہو چکے ہیں.

ای پیپر دی نیشن