اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات میں دوطرفہ دلچسپی کےامورسمیت دہشتگردی کیخلاف جاری جنگ اوردیگر متعلقہ امورزیربحث آئے۔ملاقات میں آرمی چیف نے طالبان اورالقاعدہ کے تدارک کیلئے پاک فوج کی تازہ ترین پالیسی کےبارے میں بھی تبادلہ خیال کیا جبکہ آرمی چیف نے ایساف کے کمانڈر کو ڈرون حملوں کے باعث خطے پرمرتب ہونے والے اثرات سے آگاہ کیا.