مصر میں صدر حسنی مبارک کےخلاف عوام کا احتجاج نویں روزبھی جاری ،قاہرہ کےالتحریر اسکوائرمیںحسنی مبارک کےمخالفین اورحامیوں میں جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے

صدر حسنی مبارک کی جانب سے آئندہ انتخابات میں حصہ نہ لینے کے باوجود ملک بھر میں جاری مظاہروں میں کمی نہیں آسکی۔احتجاج کے نویں روز بھی دارالحکومت قاہرہ کے التحریر اسکوائر میں لاکھوں افراد نے حسنی مبارک کے خلاف نعرے بازی کی اس دوران صدر کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان جھڑپوں، پتھراؤ اور بھگڈر مچنے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

ای پیپر دی نیشن