تین ملکی سیریز سے قبل مکمل طور پر فٹ ہو جاﺅں گا : جیمز پیٹنسن

سڈنی (اے پی پی) آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باﺅلر جیمز پیٹنسن نے اس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ وہ تین ملکی کرکٹ سیریز سے قبل مکمل طور پر فٹ ہو جائیں گے اور ٹیم کے لئے دستیاب ہوں گے۔

ای پیپر دی نیشن