تین ملکی سیریز سے قبل مکمل طور پر فٹ ہو جاﺅں گا : جیمز پیٹنسن Feb 02, 2012 سفیر یاؤ جنگ سڈنی (اے پی پی) آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باﺅلر جیمز پیٹنسن نے اس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ وہ تین ملکی کرکٹ سیریز سے قبل مکمل طور پر فٹ ہو جائیں گے اور ٹیم کے لئے دستیاب ہوں گے۔