عدالت نےحکم دیا تو وہ وزیراعظم کےخلاف چارج شیٹ تیارکریں گے۔ مولوی انوارالحق

Feb 02, 2012 | 16:23

سفیر یاؤ جنگ
اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگوکرتے ہوئے اٹارنی جنرل مولوی انوارلحق نے کہا کہ توہین عدالت میں وزیراعظم کی جانب سے اپیل کے بارے میں اُن کے وکیل اعتزازاحسن اپنا مؤقف پیش کرچکے ہیں اور یہ اپیل تیس دن کے اندردائر کی جاسکتی ہے، اٹارنی جنرل سے جب پوچھا گیا کہ وہ وزیراعظم کے خلاف چارج شیٹ تیار کریں گے یا نہیں تو ان کا کہنا تھا کہ یہ عدالتی حکم پرمنحصر ہے۔
مزیدخبریں