امريکہ کو پاکستان ميں يک طرفہ کارروائی کی اجازت نہيں ديں گے۔ وزيرخارجہ حناربانی کھر

ايک امريکی جريدے کوانٹرويوميں حنا ربانی کھرنے کہا کہ امريکہ پر واضح کیا جائے گا کہ مستقبل میں ايبٹ آباد کی طرح يکطرفہ آپريشن اورسلالہ چيک پوسٹ جيسے حملے برداشت نہيں کيے جائيں گے.انہوں نے واضح کياکہ پارليمانی کميٹی پاک امريکہ تعلقات کانئے سرے سے تعين کرے گی جس ميں ديکھا جائے گاکہ پاکستان کيليے کيا ناقابل مصالحت ہے.ايک سوال پر حنا ربانی کھر نے کہا کہ اس کا فیصلہ بھی پارلیمنٹ کرے گی کہ پاک فوج کوکب اورکہاں آپريشن کرنا ہے۔

ای پیپر دی نیشن