حکومت سندھ اور پنجاب نے چار فروری گیارہ ربیع الاول کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے ۔ بارہ ربیع الاول پر سیکیورٹی صورتحال کے حوالے سے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کی زیر صدارت اجلاس ہواجس میں صوبے بھر میں امن و امان کی صورتحال زیر بحث آئی۔ ادھر وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت ایوان وزیراعلی میں بھی اجلاس ہوا ۔ وزیراعلی پنجاب نے پنجاب بھر میں سیکیورٹ ی کے فول پروف اقدامات کرنے کی ہدایت کی۔