جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں پنجاب اور سندھ حکومت نے گیارہ ربیع الاول کوہفتے کے روز عام تعطیل کا اعلان کیا ہے

Feb 02, 2012 | 23:00

سفیر یاؤ جنگ
حکومت سندھ اور پنجاب نے چار فروری گیارہ ربیع الاول کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے ۔ بارہ ربیع الاول پر سیکیورٹی صورتحال کے حوالے سے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کی زیر صدارت اجلاس ہواجس میں صوبے بھر میں امن و امان کی صورتحال زیر بحث آئی۔ ادھر وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت ایوان وزیراعلی میں بھی اجلاس ہوا ۔ وزیراعلی پنجاب نے پنجاب بھر میں سیکیورٹ ی کے فول پروف اقدامات کرنے کی ہدایت کی۔
مزیدخبریں