یوٹیلٹی الاونس کی سمری کی منظوری پر محکمہ خزانہ کا لاعلمی کا اظہار Feb 02, 2012 سفیر یاؤ جنگ لاہور (سپیشل رپورٹر) سرکاری ملازمین کو یوٹیلٹی الاونس دینے کے سمری کی منظوری کی افواہیں گردش کرتی رہیں۔ محکمہ خزانہ نے لاعلمی کا اظہار کیا ہے کہا جا رہا ہے وزیراعلیٰ نے منظوری دے دی ہے۔