ریاست کے چاروں ستونوں کے ذمہ دار اپنا کردار ادا کریں: ہمدرد شوریٰ اجلاس

لاہور (خبر نگار) ریاست کی مضبوطی کیلئے ان چاروں ستونوں کے ذمہ داران کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ان خیالات کا اظہار ”ریاست کے بنیادی ستون تعمیر پاکستان میں ان کا کردار“ کے موضوع پر شوریٰ ہمدرد کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کیا۔ مقررین میں ڈاکٹر رفیق احمد، راحت لطیف، حامد سعید اختر، قیوم نظامی، ابصار عبدالعلی‘ خالدہ جمیل و دیگر شامل ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن