بھارتی و قادیانی نواز کسی شخصیت کو نگران وزیراعظم نہیں بننے دینگے 13 دینی و سیاسی جماعتوں کا احتجاج

لاہور (خصوصی نامہ نگار) ورلڈ پاسبان ختم نبوت میں شامل 13 دینی و سیاسی جماعتوں کے رہنماﺅں علامہ ممتاز اعوان، حافظ حسین احمد، مولانا غلام حسین نعیمی، حافظ شعیب الرحمن، مولانا عبداللہ روپڑی، مولانا شکیل الرحمن نا صر‘پروفیسر عبدالکریم طاہر، علامہ عنایت حسین جعفری، حافظ عمر فاروق، محمد عارف خان، مفتی عاشق حسین، میاں محمد اویس، مولانا حسین احمد، ‘ قاری محمد حنیف حقانی اور مولانا مقبول الرحمن نے امریکی و یہودی ایماءپر عاصمہ جہانگیر کا نام مجوزہ نگران وزرائے اعظم کی لسٹ میں شامل کرنے پر شدید احتجاج کیا ہے اور کہا ہے کہ بھارتی و قادیانی نواز کو نگران وزیراعظم بنایا گیا تو بھرپور تحریک چلائینگے۔ 

ای پیپر دی نیشن