واربرٹن : گھڑ ڈانس مقابلے پرسوں شروع ہونگے


واربرٹن (نامہ نگار) واربرٹن کے نواحی گا¶ں جھنگڑ لال والہ میں آل پنجاب گھوڑا ڈانس کے مقابلے عرس بابا شیرشاہ دولہ کے موقع پر چار سے چھ فروری تک ہونگے جنہیں مہمان خصوصی سابق ارکان قومی اسمبلی رائے منصب علی خاں، مہر شاہد منظور گِل اور استاد محمد اشفاق آف جھوک دتا ہونگے۔

ای پیپر دی نیشن