سوزوکی پولو کپ : پی اے ایف کی کامیابی

Feb 02, 2013


لاہور (سپورٹس رپورٹر) سوزوکی پولو کپ میں پی اے ایف نے نیو ایج کو شکست دے دی، لاہور پولو کلب میں جاری ٹورنامنٹ میں گذشتہ روز کے واحد میچ میں پی اے ایف نے نیو ایج کو پانچ کے مقابلے میں سات گول سے شکست دی۔

مزیدخبریں