یوتھ فیسٹیول شریف برادران کا عظیم کارنامہ ہے: چودھری نواز

Feb 02, 2014

کاہنہ (نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور کے نائب صدر چودھری نواز آف لڈھر نے کہا کہ یوتھ فیسٹیول کے ذریعے نوجوانوں کو آگے بڑھنے کا موقع دینا شریف برادران کا ایک عظیم کارنامہ ہے   نوجوانوں کو بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہئے ‘  جس ملک میںمیدان آباد ہوتے ہیں وہاں کے ہسپتال اور تھانے ویران ہوتے ہیں۔ 

مزیدخبریں