پاکستان اور امریکہ کے مابین سٹریٹجک مذاکرات خوش آئند ہیں: ملک احسان گنجیال

لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احسان گنجیال نے اپنے بیان میں کہا کہ پاک امریکہ سٹرٹیجک مذاکرات خوش آئند ہیں سٹرٹیجک مذاکرات جہاں دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لئے اہم پیش رفت ہیں وہاں انہوں نے سیاسی امور میں بھی دونوں ملکوں کے درمیان ہم آہنگی کو مضبوط بنایا ہے۔

ای پیپر دی نیشن