فلاح انسانیت فائونڈیشن کی میڈیکل کانفرنس آج ہو گی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) فلاح انسانیت فائونڈیشن شعبہ ڈاکٹرز کی ایک روزہ میڈیکل کانفرنس آج مرکز القادسیہ چوبرجی میں ہو گی۔ کانفرنس میں شہر بھر سے ڈاکٹرز‘ پروفیسرز‘ سرجنز اور میڈیکل کالجوں کے طلباء کی کثیر تعداد شرکت کرے گی۔ میڈیکل کانفرنس میں شعبہ طب سے منسلک نامور ماہرین اپنے تحقیقاتی لیکچرز دیں گے جبکہ خصوصی خطاب امیر جماعۃ الدعوۃ پروفیسر حافظ محمد سعید کا ہو گا۔

ای پیپر دی نیشن