گوجرانوالہ سول ہسپتال سے غائب ہونیوالا نومولود بچہ ماں کی سہیلی کے گھر سے بازیاب، ملزمہ فرار

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) سول ہسپتال سے غائب ہونیوالاایک دن کابچہ ماں کی سہیلی کے گھر سے بازیاب جبکہ ملزمہ فرار ہو گئی، بتایاگیا ہے کہ محنت کش شہزاد کی بیوی شازیہ سول ہسپتال کے لیبر وارڈ میں داخل تھی جہاں اسکے ہاں گزشتہ روزبیٹے کی پیدائش ہوئی جبکہ علی الصبح بچہ ہسپتال سے اچانک غائب ہو گیا۔پولیس نے برآمد ہونیوالے بچے کو اس کی والدہ کی تحویل میں دیکر قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...