کارو (اے ایف پی+ رائٹرز) انڈونیشیا میں لاوا پھوٹنے سے 4 بچوں سمیت 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ جزیرہ سماٹرا کے گائوں سوکامیرایا میں اچانک لاوا پھوٹ پڑا۔ جس کے سبب قریبی بستی گرم لاوے کی زد میں آ گئی۔ 4 طلبا سکول جاتے ہوئے نشانہ بن گئے، ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ ہے۔
انڈونیشیا: بستی گرم لاوے میں بہہ گئی 4 طلبا سمیت 11 افراد ہلاک
Feb 02, 2014