یوکرائینی صدرنے حکومت مخالف مظاہرین کو معافی بل پردستخط کردئیے

کیف  (آئی این پی)   یوکرائینی  صدر وکٹر ینکو وچ نے حکومت مخالف مظاہرین کو معافی دینے کے بل پر دستخط کردئیے ۔ قانون کے تحت حکومت مخالف مظاہروں کے دوران گرفتار کئے گئے افراد کو اس شرط پر رہائی ملے گی   زیر قبضہ سرکاری عمارتوں کو چھوڑ دینگے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...