کیف (آئی این پی) یوکرائینی صدر وکٹر ینکو وچ نے حکومت مخالف مظاہرین کو معافی دینے کے بل پر دستخط کردئیے ۔ قانون کے تحت حکومت مخالف مظاہروں کے دوران گرفتار کئے گئے افراد کو اس شرط پر رہائی ملے گی زیر قبضہ سرکاری عمارتوں کو چھوڑ دینگے۔
یوکرائینی صدرنے حکومت مخالف مظاہرین کو معافی بل پردستخط کردئیے
Feb 02, 2014