سال نو بہار فیسٹیول، اسلام آباد میں چینی باشندوں کو خطرہ، رپورٹ نیشنل کائونٹر ٹیررازم اتھارٹی کو ارسال

اسلام آباد( آن لائن) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے وفاقی دارالحکومت میں مقیم چینی باشندوں کو فروری میں سال نو بہار فیسٹیول کے موقع پردہشت گردی خطرات سے متعلق رپورٹ وزارت داخلہ کے نیشنل کاؤنٹر ٹیرارزم اتھارٹی کو ارسال کردیں۔خفیہ ایجنسیوں  کے مطابق اس فیسٹیول کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں مقیم چینی باشندوں کو غیر ملکی کالعدم تنظیم کی جانب دہشت گردی خطرات کا سامنا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...