طالبان سے مذاکرات کی بنیاد قرآن و سنت ہونی چاہئے: مولانا فضل الرحمن بن محمد

لاہور (خصوصی نامہ نگار) انجمن اہلحدیث لاہور کے صدر مولانا فضل الرحمن بن محمد نے جامع مسجد محمدی اہلحدیث سنت نگر فردوس پارک میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طالبان سے مذاکرات خوش آئند ہیں۔ مذاکرات کی بنیاد قرآن و سنت کی تعلیمات ہی ہونی چاہئے اور قرآن ہی ہمارا آئین ہے۔ فریقین پیار و محبت اور دانشمندی کا مظاہرہ کریں تاکہ مزید نقصان نہ ہو۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...