جاں بحق یا شہداء کی یاد میں شمعیں روشن، خاموشی اختیار کرنا غیر اسلامی ہے: انجمن فدایان مصطفیؐ

Feb 02, 2014

لاہور (پ ر) انجمن فدایان مصطفیؐ پاکستان کے مرکزی عہدیداروں علامہ پروفیسر ڈاکٹر مفتی نجیب احمد ہاشمی، علامہ سید صالح شاہ ہاشمی، حافظ محمد اکبر جتوئی، حاجی حافظ محمد اشرف رضا قادری نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ دہشت گردی کے شکار افواج پاکستان، پولیس، صحافی اور سول سوسائٹی کے شہدا کی یاد میں اور انہیں خراج تحسین پیش کرنے کے لئے آج کل شمعیں روشن کی جاتی ہیں جوکہ اسلامی روایات کے سراسر خلاف ہیں کیونکہ اسلام کی رو سے صرف دعائے مغفرت اور ایصال ثواب ہے، شمعیں روشن کرنا اور خاموشی اختیار کرنا مغرب کی تہذیب ہے۔

مزیدخبریں