لاہور (کامرس رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ملک بھر میں کسٹم اور ان لینڈ سروس کے ریونیو آفیسرز کو ہدایت کردی کہ وہ اپنے اثاثہ جات کی معلومات 10 فروری تک فراہم کریں۔ معلومات فراہم نہ کرنے والے آفیسرز کا پرفامنس الائونس بند کردیا جائے گا۔
ایف بی آر نے کسٹم اور ان لینڈ ریونیو آفیسرز سے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلیں
Feb 02, 2014